1
متّی 4:4
کِتابِ مُقادّس
اُس نے جواب میں کہا لِکھا ہے کہ آدمی صِرف روٹی ہی سے جِیتا نہ رہے گا بلکہ ہر بات سے جو خُدا کے مُنہ سے نِکلتی ہے۔
موازنہ
تلاش متّی 4:4
2
متّی 10:4
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا اَے شَیطان دُور ہو کیونکہ لِکھا ہے کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کو سِجدہ کر اور صِرف اُسی کی عبادت کر۔
تلاش متّی 4:10
3
متّی 7:4
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا یہ بھی لِکھا ہے کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کی آزمایش نہ کر۔
تلاش متّی 4:7
4
متّی 1:4-2
اُس وقت رُوح یِسُوعؔ کو جنگل میں لے گیا تاکہ اِبلِیس سے آزمایا جائے۔ اور چالِیس دِن اور چالِیس رات فاقہ کر کے آخِر کو اُسے بُھوک لگی۔
تلاش متّی 4:1-2
5
متّی 19:4-20
اور اُن سے کہا میرے پِیچھے چلے آؤ تو مَیں تُم کو آدم گِیر بناؤُں گا۔ وہ فوراً جال چھوڑ کر اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔
تلاش متّی 4:19-20
6
متّی 17:4
اُس وقت سے یِسُوعؔ نے مُنادی کرنا اور یہ کہنا شرُوع کِیا کہ تَوبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدِیک آ گئی ہے۔
تلاش متّی 4:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos