1
2 تواریخ 13:18
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن میکایاہؔ نے کہا، ”زندہ یَاہوِہ کی قَسم میں وُہی کہُوں گا جو میرا خُدا مُجھ سے فرمائیں گے۔“
موازنہ
تلاش 2 تواریخ 18:13
2
2 تواریخ 22:18
”اِس لئے دیکھ، یَاہوِہ نے تمہارے اِن تمام نبیوں کے مُنہ میں جھُوٹ بولنے والی رُوح ڈال دی ہے اَور یَاہوِہ نے تمہارے بارے میں تباہی کا فرمان جاری کیا ہے۔“
تلاش 2 تواریخ 18:22
3
2 تواریخ 20:18
آخِرکار ایک خاص رُوح سامنے آئی اَور یَاہوِہ کے حُضُور کھڑی ہوئی اَور کہنے لگی، ’مَیں اُسے ورغلاؤں گی۔‘ ” ’مگر کس طرح؟‘ یَاہوِہ نے اُس سے پُوچھا۔
تلاش 2 تواریخ 18:20
4
2 تواریخ 19:18
اَور یَاہوِہ نے دریافت کیا، ’شاہِ اِسرائیل احابؔ کو کون ورغلائے گا کہ وہ راموتؔ گِلعادؔ پر حملہ کرے تاکہ وہ وہاں ماراجائے؟‘ ”اَور کسی نے کچھ جَواب دیا اَور کسی نے کچھ اَور۔
تلاش 2 تواریخ 18:19
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos