1
حزقی ایل 49:23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تُو اَپنی زناکاری کی سزا بھگتے گی اَور اَپنے بُت پرستی کے گُناہوں کا بوجھ اُٹھائے گی۔ تَب تُو جان لے گی کہ یَاہوِہ قادر میں ہی ہُوں۔“
موازنہ
تلاش حزقی ایل 23:49
2
حزقی ایل 35:23
”چنانچہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: چونکہ تُونے مُجھے فراموش کر دیا ہے اَور اَپنی پیٹھ کے پیچھے دھکیل دیا ہے اِس لیٔے تُجھے اَپنی شہوت پرستی اَور زناکاری کا نتیجہ بھگتنا پڑےگا۔“
تلاش حزقی ایل 23:35
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos