1
حزقی ایل 26:36
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں تُمہیں نیا دِل بخشوں گا اَور تمہارے اَندر نئی رُوح ڈال دُوں گا۔ میں تمہارا سنگین دِل نکال کر تُمہیں گوشینؔ دِل عطا کروں گا۔
موازنہ
تلاش حزقی ایل 36:26
2
حزقی ایل 27:36
اَور مَیں اَپنی رُوح تمہارے باطِن میں ڈال دُوں گا اَور تُمہیں اَپنے آئین پر عَمل کرنے کی تلقین کروں گا اَور اَپنی شَریعت پر پابند رہنے کے لیٔے آمادہ کروں گا۔
تلاش حزقی ایل 36:27
3
حزقی ایل 25:36
میں تُم پر پاک پانی چھڑکوں گا اَور تُم صَاف ہو جاؤگے۔ میں تُمہیں تمہاری تمام ناپاکی سے اَور تمہارے تمام بُتوں سے پاک کر دُوں گا۔
تلاش حزقی ایل 36:25
4
حزقی ایل 28:36
تُم اُس مُلک میں بسوگے جو مَیں نے تمہارے آباؤاَجداد کو عطا کیا تھا؛ تُم میرے لوگ ہوگے اَور مَیں تمہارا خُدا ہُوں گا۔
تلاش حزقی ایل 36:28
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos