1
یَشعیاہ 22:22
اُردو ہم عصر ترجُمہ
مَیں داویؔد کے گھر کی کُنجی اُس کے کندھے پر رکھوں گا۔ جو کچھ وہ کھولے گا اُسے کویٔی بند نہیں کر سکےگا اَورجو کچھ وہ بند کرےگا کویٔی اَور اُسے کھول نہیں سکےگا۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 22:22
2
یَشعیاہ 23:22
مَیں اُسے میخ کی طرح کسی مُعتبر مقام پر ٹھونک دُوں گا۔ وہ اَپنے باپ کے گھر کے لیٔے عزّت و اِحترام کا تخت ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 22:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos