1
یَشعیاہ 1:27
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اُس دِن، یَاہوِہ اَپنی سخت، بڑی اَور مضبُوط تلوار سے، لِویاتان نام کے تیزرَو اَور خم دار سانپ کو سزا دے گا، ایک لِویاتان مُہیب سمُندری اَژدہا کو قتل کر دے گا۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 27:1
2
یَشعیاہ 6:27
آئندہ دِنوں میں یعقوب جڑ پکڑے گا، اِسرائیل پھُولے اَور پھلے گا اَور رُوئے زمین کو میووں سے بھر دے گا۔
تلاش یَشعیاہ 27:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos