1
یَشعیاہ 3:26
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جِس دِل کا اِعتماد تُجھ پر ہے اُسے تُو ہر طرح محفوظ رکھےگا، کیونکہ اُن کا توکّل تُجھ پر ہے۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 26:3
2
یَشعیاہ 4:26
یَاہوِہ پر ہمیشہ بھروسا رکھو، کیونکہ یَاہوِہ خُدا اَبدی چٹّان ہے۔
تلاش یَشعیاہ 26:4
3
یَشعیاہ 9:26
رات کے وقت میری جان تیرے لیٔے بیقرار ہو جاتی ہے؛ اَور صُبح کو میری رُوح تیری مُشتاق ہوتی ہے، کیونکہ جَب آپ کا اِنصاف دُنیا پر ظاہر ہوتاہے، تَب دُنیا کے باشِندے راستبازی سیکھتے ہیں۔
تلاش یَشعیاہ 26:9
4
یَشعیاہ 12:26
اَے یَاہوِہ، آپ ہمارے لیٔے اَمن قائِم کریں؛ ہمارے سَب کام تُو ہی نے ہمارے لیٔے اَنجام دئیے ہیں۔
تلاش یَشعیاہ 26:12
5
یَشعیاہ 8:26
ہاں اَے یَاہوِہ، آپ کی آئین کی راہ پر چلتے ہُوئے، ہم تیرے منتظر رہے ہیں؛ تیرے نام اَور تیری یاد کے لیٔے ہمارے دِلوں میں اشتیاق ہے۔
تلاش یَشعیاہ 26:8
6
یَشعیاہ 7:26
راستباز کی راہ ہموار ہے؛ آپ جو خُود حق ہیں، صادق کی راہ ہموار کرتا ہیں۔
تلاش یَشعیاہ 26:7
7
یَشعیاہ 5:26
وہ اُونچے مقاموں پر رہنے والوں کو پست کر دیتاہے، اَور اُونچے شہر کو نیچے لے آتا ہے؛ وہ اُسے زمین کے برابر کرکے خاک میں مِلا دیتاہے۔
تلاش یَشعیاہ 26:5
8
یَشعیاہ 2:26
پھاٹک کھول دو تاکہ راستباز قوم جو اَپنے ایمان پر قائِم ہے، وہ داخل ہو جائے۔
تلاش یَشعیاہ 26:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos