1
ایُّوب 18:11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تُم اِطمینان پاؤگے کیونکہ اَیسی ہی اُمّید ہے؛ تُم اَپنے چاروں طرف نظر دَوڑاؤگے اَور مطمئن ہوکر آرام کروگے۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 11:18
2
ایُّوب 13:11-15
”پھر بھی اگر تُم دِل سے اُن کی طرف راغِب ہو، اَور اَپنے ہاتھ خُدا کی طرف بڑھاؤ، اگر تُم اَپنے گُناہ آلُودہ ہاتھ دھولو اَور اَپنے خیمہ میں بدکاری کو پنپنے نہ دو، تَب تُم اَپنا مُنہ ندامت کے بغیر اُونچا کروگے؛ تُم ثابت قدم رہوگے اَور خوفزدہ نہ ہوگے۔
تلاش ایُّوب 11:13-15
3
ایُّوب 16:11-17
تُم یقیناً اَپنی پریشانی بھُول جاؤگے، محض اُس کی یاد بہہ جانے والے پانی کی طرح باقی رہ جائے گی۔ زندگی دوپہر سے بھی زِیادہ رَوشن ہوگی، اَور تاریکی صُبح کی مانند ہو جائیگی۔
تلاش ایُّوب 11:16-17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos