آپ کے الفاظ نے لڑکھڑاتے ہوؤں کو سہارا دیا؛
اَور آپ نے لرزتے ہُوئے گھٹنوں کو قُوّت بخشی۔
لیکن اَب جَب آپ پر آفت آئی تو آپ نے ہمّت ہار دی؛
اُس نے آپ کو ہاتھ لگایا اَور آپ پریشان ہو گئے۔
کیا آپ کو اَپنی راستی پر بھروسا نہیں
اَور اَپنے بے اِلزام طور طریقوں پر آپ کو کویٔی اُمّید نہیں؟