1
ایُّوب 25:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ جِس بات کا مُجھے خوف تھا وُہی مُجھ پر آن پڑی؛ آخِر وُہی ہُوا جِس کا مُجھے ڈر تھا۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 3:25
2
ایُّوب 26:3
مُجھے نہ سکون حاصل ہے نہ اِطمینان؛ آرام مُیسّر نہیں، بس پریشانی ہی پریشانی ہے۔“
تلاش ایُّوب 3:26
3
ایُّوب 1:3
اِس کے بعد ایُّوب نے اَپنا مُنہ کھول کر اَپنی پیدائش کے دِن پر لعنت بھیجنے لگے۔
تلاش ایُّوب 3:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos