1
یُوناہؔ 2:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اُس نے کہا: ”اَپنی مُصیبت کے دَوران مَیں نے یَاہوِہ سے دعا کی، اَور اُس نے میری سُن لی۔ مَیں نے پاتال کی گہرائی سے مدد کے لیٔے پُکارا، اَور خُدا نے میری فریاد سُنی۔
موازنہ
تلاش یُوناہؔ 2:2
2
یُوناہؔ 7:2
جَب میری زندگی ختم ہو رہی تھی، تَب اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ کو یاد کیا، اَور میری دعا آپ کے بیت المُقدّس میں آپ کے حُضُور میں پہُنچی۔
تلاش یُوناہؔ 2:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos