1
یُوناہؔ 10:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جَب خُدا نے اُن کا یہ عَمل دیکھا کہ وہ اَپنی بُری روِش سے پھر گیٔے تو اُس نے اَپنا اِرادہ بدل دیا اَور اُس عذاب کو جو وہ اُن پر نازل کرنے والا تھا اُسے روک دیا اَور اُسے نازل نہ کیا۔
موازنہ
تلاش یُوناہؔ 3:10
2
یُوناہؔ 5:3
تَب نینوہؔ کے باشِندے خُدا پر ایمان لائے اَور روزہ کا اعلان کیا اَور بڑے سے چُھوٹے تک سَب نے ٹاٹ اوڑھا۔“
تلاش یُوناہؔ 3:5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos