اُس کے سردار رشوت لے کر اِنصاف کرتے ہیں،
اُس کے کاہِنؔ قیمت لے کر تعلیم دیتے ہیں،
اَور اُس کے نبی رُوپیہ لے کر قِسمت بتاتے ہیں۔
پھر بھی وہ یَاہوِہ کی طرف متوجّہ ہوتے ہیں،
”اَور کہتے ہیں، کیا یَاہوِہ ہمارے درمیان نہیں ہے؟
ہمارے اُوپر کویٔی بُلا نہیں آئے گی۔“