1
مرقُس 35:8
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ جو کویٔی اَپنی جان کو باقی رکھنا چاہتاہے وہ اُسے کھویٔے گا، لیکن جو کویٔی میری اَور انجیل کی خاطِر اَپنی جان کھو دیتاہے وہ اُسے محفوظ رکھےگا۔
موازنہ
تلاش مرقُس 8:35
2
مرقُس 36:8
آدمی اگر ساری دُنیا حاصل کر لے، مگر اَپنی جان کا نُقصان اُٹھائے اُسے کیا فائدہ ہوگا؟
تلاش مرقُس 8:36
3
مرقُس 34:8
تَب اُنہُوں نے مجمع کے ساتھ اَپنے شاگردوں کو بھی اَپنے پاس بُلایا اَور اُن سے مُخاطِب ہویٔے: ”جو کویٔی میری پیروی کرنا چاہے تو وہ خُودی کا اِنکار کرے، اَپنی صلیب اُٹھائے اَور میرے پیچھے ہولے۔
تلاش مرقُس 8:34
4
مرقُس 37:8-38
یا آدمی اَپنی جان کے بدلے میں کیا دے گا؟ جو کویٔی اِس زناکار اَور خطاکار پُشت میں مُجھ سے اَور میرے کلام سے شرمائے گا تو اِبن آدمؔ بھی جَب وہ اَپنے باپ کے جلال میں مُقدّس فرشتوں کے ساتھ آئے گا، اُس سے شرمائے گا۔“
تلاش مرقُس 8:37-38
5
مرقُس 29:8
تَب آپ نے اُن سے پُوچھا، ”تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟ میں کون ہُوں؟“ پطرس نے جَواب دیا، ”آپ خُدا کے المسیؔح ہیں۔“
تلاش مرقُس 8:29
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos