1
مرقُس 21:7-23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ اَندر سے یعنی اُس کے دل سے، بُرے خیال باہر آتے ہیں جَیسے، جنسی بدفعلی، چوری، خُونریزی زنا، لالچ، بدکاری، مَکر و فریب، شَہوت پرستی، بدنظری، کُفر، تکبّر اَور حِماقت۔ یہ سَب بُرائیاں اِنسان کے اَندر سے نکلتی ہیں اَور اُسے ناپاک کردیتی ہیں۔“
موازنہ
تلاش مرقُس 7:21-23
2
مرقُس 15:7
جوچیز باہر سے اِنسان کے اَندر جاتی ہے۔ وہ اُسے ناپاک نہیں کر سکتی۔ بَلکہ، جوچیز اُس کے اَندر سے باہر نکلتی ہے وُہی اُسے ناپاک کرتی ہے۔
تلاش مرقُس 7:15
3
مرقُس 6:7
آپ نے اُنہیں جَواب دیا، ”حضرت یسعیاؔہ نبی نے تُم ریاکاروں کے بارے میں کیا خُوب نبُوّت کی ہے؛ جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ” ’یہ اُمّت زبان سے تو میری تعظیم کرتی ہے، مگر اِن کا دل مُجھ سے دُور ہے۔
تلاش مرقُس 7:6
4
مرقُس 7:7
یہ لوگ بے فائدہ میری پرستِش کرتے ہیں؛ کیونکہ آدمیوں کے حُکموں کی تعلیم دیتے ہیں۔‘
تلاش مرقُس 7:7
5
مرقُس 8:7
تُم خُدا کے اَحکام کو چھوڑکر اِنسانی روایت کو قائِم رکھتے ہو۔“
تلاش مرقُس 7:8
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos