1
عبدیاہؔ 17:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن رِہائی کوہِ صِیّونؔ پر مَوجُود ہوگی؛ اَور وہ مُقدّس مقام ہوگا، اَور بنی یعقوب اَپنی مِیراث پر قابض ہوں گے۔
موازنہ
تلاش عبدیاہؔ 1:17
2
عبدیاہؔ 15:1
کیونکہ سَب قوموں کے واسطے، یَاہوِہ کا مُقرّر دِن نزدیک ہے، جَیسا تُم نے کیا ہے وَیسا ہی تمہارے ساتھ بھی کیا جائے گا؛ تمہارا کیا ہُوا تمہارے ہی سَر پر آئے گا۔
تلاش عبدیاہؔ 1:15
3
عبدیاہؔ 3:1
تمہارے تکبُّر دِل نے تُمہیں فریب دیا ہے، اَے چٹّانوں کے شگاف میں رہنے والے، اَور بُلندیوں پر اَپنا مکان تعمیر کرنے والے، تُم جو اَپنے دِل میں کہتے ہو، کس میں اِتنی قُوّت ہے جو مُجھے نیچے زمین پر لا سکے؟
تلاش عبدیاہؔ 1:3
4
عبدیاہؔ 4:1
یَاہوِہ فرماتے ہیں، اگرچہ تُم عُقاب کی مانند بُلندی پر پرواز کرو اَور سِتاروں پر اَپنا گھونسلہ تعمیر کرو، تو بھی مَیں تُمہیں وہاں سے بھی نیچے اُتاروں گا۔
تلاش عبدیاہؔ 1:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos