1
زبُور 10:46
اُردو ہم عصر ترجُمہ
خُدا نے فرمایا، ”خاموش ہو جاؤ اَور جان لو کہ میں خُدا ہُوں؛ میں قوموں کے درمیان سرفراز ہوں گا، میں زمین پر سرفراز ہوں گا۔“
موازنہ
تلاش زبُور 46:10
2
زبُور 1:46-2
خُدا ہماری پناہ اَور قُوّت ہیں، مُصیبت میں مُستعد مددگار اِس لیٔے ہمیں کویٔی خوف نہیں خواہ زمین اُلٹ جائے اَور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں جا گریں۔
تلاش زبُور 46:1-2
3
زبُور 4:46-5
ایک دریا ہے جِس کی نہریں خُدا کے شہر کو، یعنی اُس پاک مقام کو جہاں خُداتعالیٰ کا مَسکن ہے شاداب کرتی ہیں۔ خُدا اُس شہر میں ہے، اُنہیں کبھی جنبش نہ ہوگی؛ صُبح سویرے خُدا اُن کی مدد کریں گے۔
تلاش زبُور 46:4-5
4
زبُور 9:46
وہ زمین کی اِنتہا تک لڑائیاں موقُوف کراتے ہیں؛ وہ کمان توڑتے اَور نیزے کے ٹکڑے کر ڈالتے ہیں، اَور رتھوں کو آگ سے جَلا دیتے ہیں۔
تلاش زبُور 46:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos