1
زبُور 19:68
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ ہمارے مُنجّی خُداوؔند کی سِتائش ہو، جو روزانہ ہمارے بوجھ اُٹھاتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 68:19
2
زبُور 5:68
خُدا اَپنے مُقدّس قِیام میں، یتیموں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہیں۔
تلاش زبُور 68:5
3
زبُور 6:68
خُدا تنہا اِنسان کا گھر بساتے ہیں، اَور قَیدیوں کی نغموں سے قیادت کرتے ہیں؛ لیکن باغی خشک زمین میں رہتے ہیں۔
تلاش زبُور 68:6
4
زبُور 20:68
ہمارے خُدا وہ خُدا ہیں جو بچاتے ہیں؛ موت سے نَجات یَاہوِہ قادر کی طرف سے ملتی ہے۔
تلاش زبُور 68:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos