1
زبُور 30:69
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں گا کر خُدا کے نام کی سِتائش کروں گا، اَور شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کی تمجید کروں گا۔
موازنہ
تلاش زبُور 69:30
2
زبُور 13:69
لیکن اَے یَاہوِہ، میری آپ سے یہ دعا ہے، کہ اَپنی نظرِکرم کے وقت؛ اَور اَے خُدا، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کے طفیل، مُجھے جَواب دیں اَور نَجات کا یقین دِلائیں۔
تلاش زبُور 69:13
3
زبُور 16:69
اَے یَاہوِہ، اَپنی بے پایاں رحمت سے مُجھے جَواب دیں؛ اَور اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت سے میری طرف متوجّہ ہوں۔
تلاش زبُور 69:16
4
زبُور 33:69
یَاہوِہ ضروُرت مندوں کی دعا کو سُنتے ہیں، اَور اَپنے اسیروں کی حقارت نہیں کرتے۔
تلاش زبُور 69:33
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos