1
زبُور 16:74
اُردو ہم عصر ترجُمہ
دِن آپ کا ہے اَور رات بھی آپ کی ہے؛ آپ ہی نے سُورج اَور چاند کو قائِم کیا۔
موازنہ
تلاش زبُور 74:16
2
زبُور 12:74
لیکن اَے خُدا، آپ عہدِ قدیم سے میرے بادشاہ ہیں؛ آپ زمین پر نَجات کا کام کرتے ہیں۔
تلاش زبُور 74:12
3
زبُور 17:74
زمین کی تمام حُدوُد آپ ہی نے ٹھہرائیں؛ آپ ہی نے گرمی اَور سردی کے موسم بنائے۔
تلاش زبُور 74:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos