1
زبُور 2:85
اُردو ہم عصر ترجُمہ
آپ نے اَپنے لوگوں کی بدکاری مُعاف کر دی ہے اَور اُن کے تمام گُناہ ڈھانک دئیے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 85:2
2
زبُور 10:85
شفقت و مَحَبّت اَور وفاداری باہم ملتے ہیں؛ راستبازی اَور اَمن ایک دُوسرے کا بوسہ لیتے ہیں۔
تلاش زبُور 85:10
3
زبُور 9:85
یقیناً اُن کی نَجات اُن کے قریب ہے جو اُن سے ڈرتے ہیں، تاکہ اُن کا جلال ہمارے مُلک میں بسے۔
تلاش زبُور 85:9
4
زبُور 13:85
راستبازی یَاہوِہ کے آگے آگے چلے گی اَور اُن کے قدموں کے لیٔے راہ تیّار کرےگی۔
تلاش زبُور 85:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos