1
زبُور 19:94
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جَب مَیں بےحد فِکرمند تھا، تَب آپ کی تسلّی نے میری جان کو راحت بخشی۔
موازنہ
تلاش زبُور 94:19
2
زبُور 18:94
جَب مَیں نے کہا، ”میرا پاؤں پھسل رہاہے،“ تَب اَے یَاہوِہ، آپ کی لافانی مَحَبّت نے مُجھے سنبھال لیا۔
تلاش زبُور 94:18
3
زبُور 22:94
لیکن یَاہوِہ میرا قلعہ بَن گئے ہیں، اَور میرے خُدا میری چٹّان؛ میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں۔
تلاش زبُور 94:22
4
زبُور 12:94
اَے یَاہوِہ، مُبارک ہے وہ آدمی جسے آپ تنبیہ کرتے ہیں، اَور وہ آدمی جسے آپ اَپنی آئین کی تعلیم دیتے ہیں؛
تلاش زبُور 94:12
5
زبُور 17:94
اگر یَاہوِہ نے میری مدد نہ کی ہوتی، تو میں بہت جلد عالمِ خاموشی میں جا بسا ہوتا۔
تلاش زبُور 94:17
6
زبُور 14:94
کیونکہ یَاہوِہ اَپنے لوگوں کو ترک نہ کریں گے؛ وہ اَپنی مِیراث کو چھوڑیں گے نہیں۔
تلاش زبُور 94:14
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos