1
مُکاشفہ 15:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”دیکھو، میں چور کی مانند اَچانک آ رہا ہُوں۔ مُبارک ہے وہ جو جاگتا رہتاہے اَور اَپنی پوشاک پہنے رہتاہے تاکہ اُسے لوگوں کے سامنے ننگا ہونا نہ پڑے اَور لوگ اُس کی برہنگی نہ دیکھیں۔“
موازنہ
تلاش مُکاشفہ 16:15
2
مُکاشفہ 12:16
پھر چھٹے فرشتہ نے اَپنا پیالہ بَڑے دریائے فراتؔ پر اُنڈیل دیا اَور دریا کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مشرق کے بادشاہوں کے آنے کے لیٔے راہ تیّار ہو جائے۔
تلاش مُکاشفہ 16:12
3
مُکاشفہ 14:16
یہ شَیاطِین کی رُوحیں ہیں جو معجزے دکھاتی ہیں، اَور نِکل کر پُوری دُنیا کے بادشاہوں کے پاس جاتی ہیں تاکہ اُنہیں اُس جنگ کے لیٔے جمع کریں جو قادرمُطلق خُدا کے روزِ حَشر کے آنے پر ہوگی۔
تلاش مُکاشفہ 16:14
4
مُکاشفہ 13:16
پھر میں نے تین ناپاک رُوحوں کو مینڈکوں کی صورت میں اَژدہا کے مُنہ سے اَور حَیوان کے مُنہ سے اَور اُس جھُوٹے نبی کے مُنہ سے نکلتے دیکھی۔
تلاش مُکاشفہ 16:13
5
مُکاشفہ 9:16
اَور لوگ شدید تپش سے جھُلس گیٔے اَور اُنہُوں نے خُدا کے نام کی نِسبَت کُفر بکنے لگے جسے اِن سَب آفتوں پر اِختیّار تھا۔ مگر اُنہُوں نے تَوبہ کرنے اَور خُدا کی تمجید کرنے سے صَاف اِنکار کر دیا۔
تلاش مُکاشفہ 16:9
6
مُکاشفہ 2:16
پہلے فرشتہ نے جا کر اَپنا پیالہ پر زمین اُنڈیل دیا، تَب جِن لوگوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اَورجو اُس کے بُت کی پرستِش کرتے تھے، اُن کے جِسموں پر بہت بدصورت تکلیف دہ پھوڑے نِکل آئے۔
تلاش مُکاشفہ 16:2
7
مُکاشفہ 16:16
پھر اُنہُوں نے سَب بادشاہوں کو اُس جگہ جمع کیا جِس کا عِبرانی نام ہرمگیدون ہے۔
تلاش مُکاشفہ 16:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos