1
رُومیوں 16:9
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لہٰذا یہ نہ تو آدمی کی خواہش یا اُس کی جدّوجہد پر بَلکہ خُدا کے رحم پر مُنحصر ہے۔
موازنہ
تلاش رُومیوں 9:16
2
رُومیوں 15:9
کیونکہ خُدا حضرت مُوسیٰ سے فرماتا ہے، ”جِس پر مُجھے رحم کرنا منظُور ہوگا اُس پر رحم کروں گا، اَور جِس پر ترس کھانا منظُور ہوگا اُس پر ترس کھاؤں گا۔“
تلاش رُومیوں 9:15
3
رُومیوں 20:9
لیکن اَے اِنسان! تُم کِس مُنہ سے خُدا کو جَواب دیتے ہو؟ ”کیا بنائی ہویٔی شَے اَپنے بنانے والے سے کہہ سکتی ہے کہ تُم نے مُجھے اَیسا کیوں بنایا؟“
تلاش رُومیوں 9:20
4
رُومیوں 18:9
پس خُدا جِس پر رحم کرنا چاہتاہے، رحم کرتا ہے اَور جِس پر سختی کرنا چاہتاہے اُس کا دل سخت کردیتاہے۔
تلاش رُومیوں 9:18
5
رُومیوں 21:9
کیا کُمہار کو مِٹّی پر اِختیّار نہیں کہ ایک ہی لَوندے میں سے ایک برتن تو خاص مَوقعوں پر اِستعمال کیٔے جانے کے لیٔے بنائے اَور دُوسرا عام اِستعمال کے لیٔے۔
تلاش رُومیوں 9:21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos