1
غزل الغزلات 7:4
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے میری محبُوبہ، تُم سَب سے حسین ہو؛ تُم میں کویٔی نُقص نہیں ہے۔
موازنہ
تلاش غزل الغزلات 4:7
2
غزل الغزلات 9:4
اَے میری بہن، اَے میری دُلہن، تُم نے میرا دِل چُرا لیا ہے؛ اَپنی ایک ہی نظر سے تُم نے میرا دِل چُرا لیا، اَپنے گلے کے ہار کے ایک ہی موتی سے، تُم نے میرا دِل چُرا لیا۔
تلاش غزل الغزلات 4:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos