وہ کُچلے ہُوئے سَرکنڈے کو نہ توڑے گا، نہ ٹمٹماتے ہُوئے دئیے کو بُجھائے گا۔ وہ سچّائی سے عدالت کرےگا؛ نہ وہ پس و پیش کرےگا نہ ہمّت ہارے گا جَب تک کہ وہ زمین پر اِنصاف قائِم نہ کر لے۔ جزیروں کی اُمّید اُس کی تعلیمات شَریعت میں ہوگی۔“
پڑھیں یَشعیاہ 42
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یَشعیاہ 3:42-4
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos