۱-کُرِنتِھیوں 10:1
۱-کُرِنتِھیوں 10:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
اب اَے بھائِیو! یِسُوعؔ مسِیح جو ہمارا خُداوند ہے اُس کے نام کے وسِیلہ سے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ سب ایک ہی بات کہو اور تُم میں تفرِقے نہ ہوں بلکہ باہم یک دِل اور یک رای ہو کر کامِل بنے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1۱-کُرِنتِھیوں 10:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے بھائیو اَور بہنوں! ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام سے تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ تُم ایک دُوسرے سے مُطابقت رکھو تاکہ تُم میں تِفرقے پیدا نہ ہوں اَور تُم سَب ایک دل اَور ایک رائے ہوکر مُکمّل طور پر مُتّحد رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1