۱-کُرِنتِھیوں 21:15-22
۱-کُرِنتِھیوں 21:15-22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چونکہ انسان کے وسیلے سے موت آئی، اِس لئے انسان ہی کے وسیلے سے مُردوں کے جی اُٹھنے کی بھی راہ کھلی۔ جس طرح سب اِس لئے مرتے ہیں کہ وہ آدم کے فرزند ہیں اُسی طرح سب زندہ کئے جائیں گے جو مسیح کے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15