۱-کُرِنتِھیوں 54:15-55
۱-کُرِنتِھیوں 54:15-55 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور جب یہ فانی جِسم بقا کا جامہ پہن چُکے گا اور یہ مَرنے والا جِسم حیاتِ ابدی کا جامہ پہن چُکے گا تو وہ قَول پُورا ہو گا جو لِکھا ہے کہ مَوت فتح کا لُقمہ ہو گئی۔ اَے مَوت تیری فتح کہاں رہی؟ اَے مَوت تیرا ڈنک کہاں رہا؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15۱-کُرِنتِھیوں 54:15-55 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور جَب فانی جِسم بَقا کا لباس پہن چُکے گا، اَور یہ مَرنے والا جِسم حیات اَبدی پالے گا، تو یہ کِتاب مُقدّس کا فرمان پُورا ہو جائے گا: ”موت فتح کا لُقمہ ہو گئی ہے۔“ ”اَے موت، تیری فتح کہاں رہی؟ اَے موت! تیرا ڈنک کہاں رہا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15۱-کُرِنتِھیوں 54:15-55 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب اِس فانی اور مرنے والے جسم نے بقا اور ابدی زندگی کا لباس پہن لیا ہو گا تو پھر وہ کلام پورا ہو گا جو پاک نوشتوں میں لکھا ہے کہ ”موت الٰہی فتح کا لقمہ ہو گئی ہے۔ اے موت، تیری فتح کہاں رہی؟ اے موت، تیرا ڈنک کہاں رہا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15