۱-تِھسّلُنیکیوں 23:5-24
۱-تِھسّلُنیکیوں 23:5-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَمن کا خُدا خُود ہی تُمہیں مُکمّل طور سے پاک کرے؛ اَور تمہاری رُوح، جان اَور جِسم کو پُوری طرح ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے آنے تک بے عیب محفوظ رکھے۔ تمہارا بُلانے والا سچّا ہے۔ اَور وہ اَیسا ہی کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 5۱-تِھسّلُنیکیوں 23:5-24 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اللہ خود جو سلامتی کا خدا ہے آپ کو پورے طور پر مخصوص و مُقدّس کرے۔ وہ کرے کہ آپ پورے طور پر روح، جان اور بدن سمیت اُس وقت تک محفوظ اور بےالزام رہیں جب تک ہمارا خداوند عیسیٰ مسیح واپس نہیں آ جاتا۔ جو آپ کو بُلاتا ہے وہ وفادار ہے اور وہ ایسا کرے گا بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-تِھسّلُنیکیوں 5