اعمال 11:19-12
اعمال 11:19-12 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُدا پَولُس کے ہاتھوں سے خاص خاص مُعجِزے دِکھاتا تھا۔ یہاں تک کہ رُومال اور پٹکے اُس کے بدن سے چُھؤا کر بِیماروں پر ڈالے جاتے تھے اور اُن کی بِیمارِیاں جاتی رہتی تِھیں اور بُری رُوحیں اُن میں سے نِکل جاتی تِھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 19اعمال 11:19-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور خُدا پَولُسؔ کے ذریعہ بَڑے بَڑے معجزے دکھاتے تھے۔ یہاں تک کہ جَب اَیسے رُومال اَور پٹکے بھی جنہیں پَولُسؔ ہاتھ لگاتے تھے، بیِماروں پر ڈالے جاتے تھے تو وہ اَپنی بیماریوں سے شفا پاتے تھے اَور اگر اُن میں بَدرُوحیں ہوتی تھیں تو وہ بھی نِکل جاتی تھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 19