حزقی ایل 25:39
حزقی ایل 25:39 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اب مَیں یعقُوبؔ کی اسِیری کو مَوقُوف کرُوں گا اور تمام بنی اِسرائیل پر رحم کرُوں گا اور اپنے مُقدّس نام کے لِئے غیُور ہُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 39