حزقی ایل 28:39
حزقی ایل 28:39 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب وہ جان لیں گے کہ میں یَاہوِہ اُن کا خُدا ہُوں۔ حالانکہ مَیں نے اُنہیں مُختلف قوموں میں جَلاوطن کیا تو بھی میں اُنہیں پھر اُن کے اَپنے مُلک میں جمع کروں گا اَور کسی کو پیچھے نہ چھوڑوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 39