گلتیوں 6:4-7
گلتیوں 6:4-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چونکہ تُم فرزند ہو، اِس لیٔے خُدا نے اَپنے بیٹے کا رُوح ہمارے دلوں میں بھیجا، اَور وہ رُوح ”اَبّا، یعنی اَے باپ“ کہہ کر پُکارتا ہے۔ پس اَب تُم غُلام نہیں رہے، بَلکہ بیٹے بَن چُکے ہو؛ اَور بیٹے بَن جانے کے بعد خُدا کے وسیلہ سے وارِث بھی ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 4گلتیوں 6:4-7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اب چونکہ آپ اُس کے فرزند ہیں اِس لئے اللہ نے اپنے فرزند کے روح کو ہمارے دلوں میں بھیج دیا، وہ روح جو ”ابّا“ یعنی ”اے باپ“ کہہ کر پکارتا رہتا ہے۔ غرض اب آپ غلام نہ رہے بلکہ بیٹے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اور بیٹا ہونے کا یہ مطلب ہے کہ اللہ نے آپ کو وارث بھی بنا دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 4