یسعیاہ 15:30
یسعیاہ 15:30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ یَاہوِہ قادر اِسرائیل کا قُدُّوس خُداوؔند یُوں فرماتے ہیں: ”تَوبہ کرنے اَور چَین سے رہنے میں تمہاری نَجات ہے، خاموشی اَور توکّل میں تمہاری قُوّت ہے، پر تُم نے یہ نہ چاہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 30