یسعیاہ 18:30
یسعیاہ 18:30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر بھی یَاہوِہ تُم پر فضل کرنا چاہتاہے؛ اَور وہ تُم پر رحم کرنے کے لیٔے اُٹھا ہے کیونکہ یَاہوِہ عادل خُدا ہے۔ مُبارک ہیں وہ سَب جو اُن کا اِنتظار کرتے ہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 30