یسعیاہ 19:30
یسعیاہ 19:30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے صِیّونؔ کے لوگو، جو یروشلیمؔ میں رہتے ہو، تُم اَب اَور نہ روؤگے۔ جَب تُم اُن سے فریاد کروگے تو وہ بےحد مہربان ہوگا اَور جوں ہی وہ تمہاری فریاد سُنے گا، تُمہیں جَواب دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 30