یسعیاہ 16:34
یسعیاہ 16:34 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ کے طُومار میں ڈھونڈو اَور پڑھو: اِن میں سے ایک بھی کم نہ ہوگا، اَور نر اَور مادہ ایک ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ اُس نے اَپنے مُنہ سے یہ حُکم دیا ہے، اَور اُس کی رُوح اُنہیں جمع کرےگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 34یسعیاہ 16:34 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
رب کی کتاب میں پڑھ کر اِس کی تحقیق کرو! ادوم میں یہ تمام چیزیں مل جائیں گی۔ ملک ایک سے بھی محروم نہیں رہے گا بلکہ سب مل کر اُس میں پائی جائیں گی۔ کیونکہ رب ہی کے منہ نے اِس کا حکم دیا ہے، اور اُسی کا روح اِنہیں اکٹھا کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 34