یسعیاہ 2:40
یسعیاہ 2:40 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یروشلیمؔ کے ساتھ نرمی سے بات کرو، اَور اُس سے پُکار کر کہو کہ اُس کی مشقّت کی مُدّت ختم ہو چُکی ہے، اُس کے گُناہ کا کفّارہ اَدا کر دیا گیا ہے۔ اَور اُس نے یَاہوِہ کے ہاتھ سے اَپنے سَب گُناہوں کا دوچند بدلہ پا لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40