یسعیاہ 22:40
یسعیاہ 22:40 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ دُنیا کے مُحیط سے بھی اُوپر تخت نشین ہے، اَور اُس کے باشِندے ٹِڈّوں کی مانند ہیں۔ وہ آسمانوں کو شامیانہ کی مانند تانتا ہے، اَور اُنہیں خیمہ کی مانند پھیلاتا ہے تاکہ اُن میں سکونت کر سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40