یسعیاہ 30:40-31
یسعیاہ 30:40-31 کِتابِ مُقادّس (URD)
نَوجوان بھی تھک جائیں گے اور ماندہ ہوں گے اور سُورما بِالکُل گِر پڑیں گے۔ لیکن خُداوند کا اِنتظار کرنے والے ازسرِ نَو زور حاصِل کریں گے۔ وہ عُقابوں کی مانِند بال و پر سے اُڑیں گے وہ دَوڑیں گے اور نہ تھکیں گے۔ وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40یسعیاہ 30:40-31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
نوجوان بھی تھک جاتے ہیں اَور ماندہ ہو جاتے ہیں، اَور جَوان ٹھوکر کھا کر گِر پڑتے ہیں؛ لیکن جو یَاہوِہ سے اُمّید رکھتے ہیں وہ اَز سرِ نَو قُوّت پائیں گے۔ وہ عُقابوں کی مانند پروں پر اُڑیں گے؛ وہ دَوڑیں گے لیکن تھکنے نہ پائیں گے، چلیں گے اَور نقاہت محسُوس نہ کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40یسعیاہ 30:40-31 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
گو نوجوان تھک کر نڈھال ہو جائیں اور جوان آدمی ٹھوکر کھا کر گر جائیں، لیکن رب سے اُمید رکھنے والے نئی طاقت پائیں گے اور عقاب کے سے پَر پھیلا کر بلندیوں تک اُڑیں گے۔ نہ وہ دوڑتے ہوئے تھکیں گے، نہ چلتے ہوئے نڈھال ہو جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40