یسعیاہ 5:40
یسعیاہ 5:40 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور یَاہوِہ کا جلال آشکارا ہوگا، اَور تمام بنی نَوع اِنسان اُس کو ایک ساتھ دیکھیں گے۔ کیونکہ یَاہوِہ نے اَپنے مُنہ سے فرمایاہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40اَور یَاہوِہ کا جلال آشکارا ہوگا، اَور تمام بنی نَوع اِنسان اُس کو ایک ساتھ دیکھیں گے۔ کیونکہ یَاہوِہ نے اَپنے مُنہ سے فرمایاہے۔“