یسعیاہ 6:40-7
یسعیاہ 6:40-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایک آواز آئی، ”مُنادی کرو۔“ اَور مَیں نے کہا: ”مَیں کیا مُنادی کروں؟“ ”ہر بشر گھاس کی مانِند ہیں، اَور اُن کی ساری وفا شعاری میدان کے پھُولوں کی مانِند ہے۔ گھاس سُوکھ جاتی ہے اَور پھُول مُرجھا جاتے ہیں، کیونکہ یَاہوِہ کی ہَوا اُن پر چلتی ہے۔ یقیناً لوگ گھاس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40یسعیاہ 6:40-7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایک آواز نے کہا، ”زور سے آواز دے!“ مَیں نے پوچھا، ”مَیں کیا کہوں؟“ ”یہ کہ تمام انسان گھاس ہی ہیں، اُن کی تمام شان و شوکت جنگلی پھول کی مانند ہے۔ جب رب کا سانس اُن پر سے گزرے تو گھاس مُرجھا جاتی اور پھول گر جاتا ہے، کیونکہ انسان گھاس ہی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40یسعیاہ 6:40-7 کِتابِ مُقادّس (URD)
ایک آواز آئی کہ مُنادی کر اور مَیں نے کہا مَیں کیا مُنادی کرُوں؟ ہر بشر گھاس کی مانِند ہے اور اُس کی ساری رَونق مَیدان کے پُھول کی مانِند۔ گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے کیونکہ خُداوند کی ہوا اُس پر چلتی ہے۔ یقِیناً لوگ گھاس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40