یسعیاہ 18:43-19
یسعیاہ 18:43-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”پُرانی باتیں یاد نہ کرو؛ اَور ماضی پر غور نہ کرو۔ دیکھو، مَیں ایک نیا کام کر رہا ہُوں! وہ اَب ظہُور میں آنے کو ہے، کیا تُم اُسے جانوگے نہیں؟ میں بیابان میں ایک راہ نکال رہا ہُوں اَور بنجر زمین میں ندیاں جاری کر رہا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 43یسعیاہ 18:43-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن ماضی کی باتیں چھوڑ دو، جو کچھ گزر گیا ہے اُس پر دھیان نہ دو۔ کیونکہ دیکھو، مَیں ایک نیا کام وجود میں لا رہا ہوں جو ابھی پھوٹ نکلنے کو ہے۔ کیا یہ تمہیں نظر نہیں آ رہا؟ مَیں ریگستان میں راستہ اور بیابان میں نہریں بنا رہا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 43یسعیاہ 18:43-19 کِتابِ مُقادّس (URD)
یعنی خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ پِچھلی باتوں کو یاد نہ کرو اور قدِیم باتوں پر سوچتے نہ رہو۔ دیکھو مَیں ایک نیا کام کرُوں گا۔ اب وہ ظہُور میں آئے گا۔ کیا تُم اُس سے ناواقِف رہو گے؟ ہاں مَیں بیابان میں ایک راہ اور صحرا میں ندیاں جاری کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 43