یسعیاہ 5:45-6
یسعیاہ 5:45-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں ہی یَاہوِہ ہُوں، اَور دُوسرا کویٔی نہیں؛ میرے سِوا کویٔی خُدا نہیں۔ میں تیری کمر کسوں گا، حالانکہ تُو مُجھے نہیں جانتا، تاکہ سُورج کے طُلوع ہونے سے اُس کے غروب ہونے کے مقام تک لوگ جان لیں کہ میرے سِوا کویٔی نہیں۔ میں ہی یَاہوِہ ہُوں اَور دُوسرا کویٔی نہیں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 45یسعیاہ 5:45-6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں ہی رب ہوں، اور میرے سوا کوئی اَور خدا نہیں ہے۔ گو تُو مجھے نہیں جانتا تھا توبھی مَیں تجھے کمربستہ کرتا ہوں تاکہ مشرق سے مغرب تک انسان جان لیں کہ میرے سوا کوئی اَور نہیں ہے۔ مَیں ہی رب ہوں، اور میرے سوا کوئی اَور نہیں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 45