یسعیاہ 13:49
یسعیاہ 13:49 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے آسمانوں، خُوشی سے للکارو؛ اَے زمین، شادمان ہو؛ اَے پہاڑو، نغمہ گانے لگو! کیونکہ یَاہوِہ نے اَپنے لوگوں کو تسلّی بخشی ہے اَور وہ اَپنے مُصیبت زدہ لوگوں پر رحم فرمایٔے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 49