یسعیاہ 15:49
یسعیاہ 15:49 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ کیا ماں اپنے شیرخوار کو بھول سکتی ہے؟ جس بچے کو اُس نے جنم دیا، کیا وہ اُس پر ترس نہیں کھائے گی؟ شاید وہ بھول جائے، لیکن مَیں تجھے کبھی نہیں بھولوں گا!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 49