یعقوب 18:2
یعقوب 18:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
بلکہ کوئی کہہ سکتا ہے کہ تُو تو اِیمان دار ہے اور مَیں عمل کرنے والا ہُوں۔ تُو اپنا اِیمان بغَیر اَعمال کے تو مُجھے دِکھا اور مَیں اپنا اِیمان اَعمال سے تُجھے دِکھاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 2یعقوب 18:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہو سَکتا ہے کہ کویٔی بحث کرے، ”تُو ایمان رکھتا ہے اَور میں اعمال رکھتا ہُوں۔“ تُو بغیر اعمال کے اَپنا ایمان مُجھے دِکھا اَور میں اَپنا ایمان اَپنے اعمال سے تُجھے دکھاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 2یعقوب 18:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہو سکتا ہے کوئی اعتراض کرے، ”ایک شخص کے پاس تو ایمان ہوتا ہے، دوسرے کے پاس نیک کام۔“ آئیں، مجھے دکھائیں کہ آپ نیک کاموں کے بغیر کس طرح ایمان رکھ سکتے ہیں۔ یہ تو ناممکن ہے۔ لیکن مَیں ضرور آپ کو اپنے نیک کاموں سے دکھا سکتا ہوں کہ مَیں ایمان رکھتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 2