ایوب 17:5-18
ایوب 17:5-18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”مُبارک ہے وہ شخص جِس کی تنبیہ خُدا کرتے ہیں؛ چنانچہ قادرمُطلق کی تادیب کو حقیر نہ جانو۔ کیونکہ وُہی زخمی کرتے ہیں لیکن مرہم پٹّی بھی باندھتے ہیں؛ وُہی مجروح کرتے ہیں لیکن اُن کے ہاتھ شفا بھی بخشتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 5