میکاہ 12:2
میکاہ 12:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”اَے یعقوب، میں تُم سَب کو جمع کروں گا؛ میں اِسرائیل کے بقیّہ کو یقیناً جمع کروں گا۔ میں اُنہیں بھیڑ خانہ کی بھیڑوں کی طرح جمع کروں گا، چراگاہ کے گلّے کی مانند جمع کروں گا؛ جگہ لوگوں سے بھر جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 2